the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حزب المجاہدین (ایچ ایم) کے انتہائی مطلوب کمانڈر برہان وانی سمیت تین جنگجوؤں کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھرپ میں مارے جانے کے بعد وادی کے اطراف واکناف میں بھڑک اٹھنے والی پرتشدد احتجاجی لہر کے پیش نظر وادی بھر میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی ہیں۔



style="text-align: right;">اس کے علاوہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔
برہان اور اُس کے دو دیگر ساتھیوں کو جمعہ کی شام ضلع اننت ناگ کے ڈورو کوکرناگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک شدید جھرپ میں ہلاک کیا گیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.